Skyscraper City Forum banner
1 - 20 of 88 Posts

·
Registered
Joined
·
339 Posts
The PTI government was talking about this project. Imran Khan was talking about making this area the Sports Hub for KP and he has other major sports projects for KP like building sports facilities in schools. It wont just simply be a stadium and thats it, itll have academys. KP has a good history of completing projects they promised, I expect this to also to be done.
 

·
Desert Rose
Joined
·
4,120 Posts
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو بین الاقوامی معیار کا بنانے اور اس کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیا،اورقیوم سپورٹس کمپلیکس میں نئے تعمیر ہونیوالے پویلین کا افتتاح کردیا
پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں نئے تعمیر ہونیوالے پویلین کا افتتاح کر دیا گیا جبکہ پشاور ہی کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو بین الاقوامی معیار کا بنانے اور اس کی تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا اس موقع پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان مہمان خصوصی تھے اس موقع پر ان کے ہمراہ صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان‘ صوبائی وزیر کھیل محمود خان‘صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف ‘وزیراعلیٰ کے مشیر برائے ہائر ایجوکیشن مشتاق احمد غنی‘سیکرٹری سپورٹس محمد طارق خان ‘ڈی جی سپورٹس جنید خان‘ ڈائریکٹریوتھ اسفندیار خٹک ،ڈائریکٹر ویمنز گیمز مس رشیدہ غزنوی اور دیگر شخصیات موجود تھیں‘پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کی تزئین و آرائش اور نئی تعمیر پر 1.39 بلین روپے لاگت آئے گی ‘اس موقع پر اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو بین الاقوامی طرز پر تعمیر کرنے سے یہاں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں مدد ملے گی اور انٹرنیشنل کرکٹ پشاور آئے گی ‘انہوں نے کہا کہ نئی تعمیر و تزئین و آرائش کے بعد ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل ‘ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ کرکٹ کے میچز باآسانی منعقد کئے جاسکیں گے جس میں فلڈ لائٹس سمیت تمام بین الاقوامی سہولتیں موجود ہوں گی ‘پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو دبئی کرکٹ سٹیڈیم کے برابر لائیں گے اور پشاور کے عوام قومی ہیروز اور دنیا بھر کے ٹاپ کرکٹرز کے کھیل سے محظوظ ہوسکیں گے‘انہوں نے کہا کہ حکومت کھیلوں کے فروغ و ترقی کے لئے کوشاں ہے اور 100 گراﺅنڈز تحصیل کی سطح پر تیار ہوگئے ہیں جنہیں ڈی جی سپورٹس کو حوالے کر دیا گیا ہے انڈر23 گیمز کا تیسرا ایڈیشن شروع ہونے کو ہے جس میں ساڑھے گیارہ ہزار سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں جس میں چھبیس بوائز اور سترہ گرلز ایونٹس ہوں گے جس سے دنیا بھر میں صوبے کا سافٹ امیج جائے گا‘پی ٹی آئی کے دور میں ریکارڈ سرگرمیاں منعقد کی جا رہی ہیں ‘انہوں نے پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں نئے تعمیر ہونیوالے پویلین کا بھی افتتاح کیا ڈی جی سپورٹس جنید خان نے اپنی بریفنگ میں بتایا کہ پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کے منصوبے میں گراﺅنڈ کی امپروومنٹ ‘نیا پویلین ‘چینجنگ رومز‘تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش میں اضافہ جو16000 سے 32000 تک ہوجائے گی ‘اضافی فلور کی تعمیر ‘فلڈ لائٹس‘ڈائیننگ ہال ‘کانفرنس روم‘سوئمنگ پول‘آفس رومز‘واش رومز ‘میڈیا گیلریز ‘وی آئی پی سٹینڈ‘فلڈ لائٹس جنریٹرز ‘نیشنل کرکٹ اکیڈمی ‘سوئمنگ پول‘جمنازیم‘انڈور پریکٹس وکٹیں ‘فائیو سٹار اکاموڈیشن برائے پلیئرز و آفیشلز ‘ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم وغیرہ شامل ہیں انہوں نے کہا کہ اکیڈمی کے سلسلے میں پی سی بی کیساتھ ایم او یو پر دستخط ہوچکے ہیں ‘جون 2018 تک سکواش کمپلیکس کی تعمیر مکمل ہوجائے گی نوشہرہ میں انٹرنیشنل جمنازیم کی تعمیر کی جارہی ہے جس پر 220 ملین روپے لائت آئے گی ‘ایبٹ آباد میں جمنازیم پر 204 ملین کی لاگست آئے گی ‘سوات سپورٹس کمپلیکس کے لئے 507 ملین روپے رکھی گئی ہے ‘کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کا کام جون 2018 میں مکمل ہوجائیگا ‘ڈیرہ اسماعیل خان میں کھلاڑیوں کا ہاسٹل 64 ملین کی لاگت سے جلد ہی تیار ہوجائیگا‘بنوں ہاکی ٹرافی اپریل میں مکمل ہوجائے گی جس پر 55 ملین روپے لاگت آئے گی ‘ویمنز انڈور سہولتیں پشاور میں 30 ملین کی لاگت سے تیار ہوگی صوابی سپورٹس کمپلیکس مارچ میں مکمل ہوگا جس پر 183 ملین روپے لاگت آئے گی ‘رستم سپورٹس کمپلیکس مردان 241 ملین کی لاگت سے جلد مکمل ہوگا جبکہ ہری پور سٹیڈیم کا افتتاح بھی جلد ہوگا جس پر تیس ملین روپے اخراجات آئے ہیں ‘ڈیرہ اسماعیل خان‘ کوہاٹ ‘چارسدہ ‘سوات اور پشاور میں 350 ملین کی ٹرف بچھائی جائیں گی ‘کوہاٹ ‘بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں ایتھلیٹکس ٹریک کے لئے 365 ملین روپے کی منظوری ہوچکی ہے ‘سو گراﺅنڈز تحصیل کی سطح پر مکمل ہوگئے ہیں جبکہ پچاس پر کام جاری ہے مجموعی طور پر 65 میں سے 35 سکیمیں مکمل ہوچکی ہیں پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس کی تزئین و آرائش اور نئے پویلین کی تعمیر 164 ملین کی لاگت سے مکمل کر لی گئی ہے جس میں تمام انٹرنیشنل سہولتیں موجود ہیں ۔
 

·
Indus Priest King
Joined
·
7,581 Posts
I always thought Arbab Niaz Stadium was under PCB's control...if KP has control of it, I would love them to build this. Just to stick to PCB's so-called "upgrades" of Gaddafi and National stadiums.

This is what an renovation and upgrade looks like. The design is modern and it has open spaces to allow natural ventilation. A far cry from Lahore and Karachi.
 

·
Indus Priest King
Joined
·
7,581 Posts
I don't mean to sound like a prick (which I do sometimes), but is "upgradation" an actual word? I've never heard this word ever used.

Upgrade yes...renovation yes. But upgradation?

Almost reminds me of that "infotainment" (information + entertainment) nonsense Geo TV came up with in the early 2000s.
 
1 - 20 of 88 Posts
Top